Monday, 14 August 2023

برسوں پہلے جب یہ دن آتا تھاڈھیر ساری خوشیاں لاتا تھاکلیہ کے صحن میں چڑیوں کا شور ہوتا تھابلبل نغمہ گاتی تھیں ترنگہ جب لہراتا تھاسب مل جُل کر خوب خوشیاں مناتے تھے ساتھ مل کر آزادی کا جشن مناتے تھے تلاوت حمد و نعت کی گونج ایکشن بھی کرتے تھےسب ساتھ میں مل کر آزادی کا نغمہ بھی گاتے تھےاب پہلے جیسا وہ دن کہاں آزادی کا اب جشن کہاں چمن سے دور ہوئے مجبور ہوئے جانے گئے وہ پل کہاں

No comments:

Post a Comment