Friday, 25 November 2022

جسکو جو سزا ملنی ہوتی ہے مل کر رہتی ہے لیکن اصل سزا تو قسمت ہمیں دیتی ہے کسی کے لیے آپ جیتے ہیں تو کسی کے لیے آپ مر بھی جاتے ہیں انسان کچھ بھی کرلے اپنے نصیب سے بھاگ نہیں سکتا کہیں نہ کہیں نصیب انسان کو آکر پکڑ ہی لیتا ہے۔ از_________________ حافظہ صنوبر ناز زہراوی


Sanober Naaz Zohrawi

No comments:

Post a Comment