HEY 👋 ASSALAMUALAIKUM WA RAHMATULLAHI WABARAKATOHU WELCOME ALHAMDULILLAH ABOUT EVERYTHING 🤗 THANKS FOR VISITING OUR CHANNEL ☺️ IT'S A GREAT APPRECIATED THAT YOU HAVE TAKEN THE TIME TO LOOK AT MY EDITS 🥰 I HOPE YOU HAVE A GOOD TIME SCROLLING 😜 MAY ALLAH BLESS YOU WITH GOOD HEALTH AND HAPPINESS ALWAYS ❣️
Tuesday, 27 December 2022
Thursday, 8 December 2022
Sunday, 4 December 2022
درد سہنے کی________ عادی ہو گئی ہے خود سے لاپرواہ رہنے کی عادی ہو گئی ہے جو لڑکی نازوں میں پلی بڑھی اپنے بابا کی گڑیا زمانے کے حوادث سہنے کی عادی ہو گئی ہے آنکھیں ویراں ہیں لب پہ تبسم بکھیرے غم ضبط کرنے کی______ عادی ہو گئی ہے کبھی کرتی نہیں ہے شکایت کسی سے جذبات ضبط کرنے کی عادی ہو گئی ہے خود کو بھُلا کر لوگوں___کا پاس رکھتی ہے دیکھو وہ اپنا کتنا___ خیال رکھتی ہے از_________________ حافظہ صنوبر ناز زہراوی
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
* _ میرے دل عزیز پاپا وہ ایک عظیم انسان ہیں ان کے اندر محبت، شفقت، زندگی کے پیکر اور انسانیت کا نچوڑ ہے _ * * _ میرے پاپا میں انسانیت کو...