Wednesday, 1 March 2023

written by Sanober Naaz

ہر شام بس یوں ہی ڈھل رہی ہے
جیسے زندگی ہاتھ سے نکل رہی ہے
جن کلائیوں میں کھنکتی تھی چوڑیاں کبھی
آج اُس کی کھنک کہیں کھو گئی ہے
کبھی خموش ہنسی تو کبھی تبسم ریز باتیں
دِلوں میں اُلفت تھی جو کبھی وہ شاید بدل گئی ہے
ہر شام بس یوں ہی ڈھل رہی ہے
زندگی بس یوں ہی گزر رہی ہے
از_________حافظہ صنوبر ناز زہراوی Sanober Naaz

Tuesday, 14 February 2023

بات بات پر اگر آنسو بہاتی رہو گی تو ڈوبا ڈالے گی یہ دنیا تمہیں لوگ نہ ہماری کہانی جانتے ہیں اور نہ وجہ پوچھتے ہیں Who are they to decide our fate? I don't know پر تمہیں جینا ہوگا اپنے لیے Because, in the end, No matter what, You have to survive. You better survive. You can do it. So don't worry and live your life happily.

بات بات پر اگر آنسو بہاتی رہو گی
تو ڈوبا ڈالے گی یہ دنیا تمہیں
لوگ نہ ہماری کہانی جانتے ہیں اور نہ وجہ پوچھتے ہیں
Who are they to decide our fate? I don't know 
پر تمہیں جینا ہوگا اپنے لیے
Because, in the end, No matter what, You have to survive.
You better survive.
You can do it. So don't worry and live your life happily.