Monday, 24 July 2023

کبھی سوچا نہ تھا کہ ایسی ہو جاؤں گیزمانے کی گردش سے الجھ کر ہار جاؤں گیسکون کی تلاش میں آئی تھی جہاںسکون ہی نہ رہیگا تو کدھر جاؤں گیبہت خاص تھی جسکے لیے میں کبھیوہم وگمان بھی نہ تھا اتنی عام ہو جاؤں گیقافلہ کیوں نہ ہو ساتھ چلنے والوں کاہاتھوں میں ہاتھ اسکا نہ ہو تو کیسے مسکراؤں گینہیں رہتی ہوں اتنی میسر اب کسی کے لئےنہ جانے کب اسکی نظر میں بے مول ہو جاؤں گیتنہائی پسند ہوتی جا رہی ہوں ابجلد ہی اس بھیڑ سے غائب ہو جاؤں گینہ بسانا اِس دل میں کسی کو ائے صنوبراب عمر بھر رہوں گی صرف منتظر تمہاریاز حافظہ صنوبر ناز زہراوی

No comments:

Post a Comment